SachiBaat.jpg
سچی بات ۔کالموں کی زبانی
(سید فیاض الدین احمد)
Rs.220/=
NisabeTaleem.jgp
نصابِ تعلیم پر کاری وار
(کاشف حفیظ صدیقی)
Rs.140/=
Pakistan-Secularism.jpg
پاکستان اور سیکولراِزم
(احمد امام شفق ہاشمی)
Rs.90/=
اسلام میں بچوں کے حقوق اور تحفظ
(ڈاکٹر محمد اقبال خلیل)
Rs.70/=
TareekhTadveenoJamaaQuran.jpg
تاریخ تدوین و جمع قرآن
(محمد رضی الاسلام ندوی)
Rs.40/=
DolatmenKhudakaHaq.jpg
دولت میں خدا کا حق
(مولانا سید جلال الدین عمری)
Rs.20/=
انسٹال نستعلیق فونٹ

کبھی نہ بجھنے والی پیاس!

نوبی ایشیا میں پینے کے صاف پانی کا حصول ایک بنیادی مسئلہ رہا ہے۔ اب بھی دریاؤں پر دباؤ غیر معمولی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں وولر جھیل میں پانی کی مقدار تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ اس کا رقبہ بھی ۲۱۷ مربع کلومیٹر سے گھٹ کر اب صرف ۸۴ مربع میل رہ گیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے بیشتر علاقوں کے برعکس مقبوضہ کشمیر میں دریا، جھیلیں اور چشمے زیادہ ہیں اور انہیں استعمال کرنے والے کم مگر اس کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں بھی پینے کے صاف پانی کا حصول دشوار ہوتا جارہا ہے۔...

اسلام غالب آئے گا!

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے کچھ اَٹل قوانین مقرر فرمائے ہیں جن کو سنتِ الٰہی کہا جاتا ہے۔ یہ خدائی ضابطے جس طرح آدم علیہ السلام کی اگلی نسلوں میں نافذ تھے، ٹھیک اسی طرح ان کے بعد کی نسلوں میں بھی جاری اورنافذ ہیں۔ سنتِ الٰہی کا معاملہ مسلمانوں اور کافروں کے ساتھ یکساں ہوتا ہے۔...

کیا مصر ’’دوسرا پاکستان‘‘ بنتا جارہا ہے؟

عبوری حکمراں فوجی کونسل، اسلامی عناصر اور امریکی سفارت خانے کے چند ہفتوں کے تفاعل سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ شاید مصر بہت جلد دوسرے پاکستان میں تبدیل ہو جائے گا۔ مگر سوال یہ ہے کہ مصر اگر تبدیل ہوگا تو پاکستان میں کیوں تبدیل ہوگا، ترکی کیوں نہیں بنے گا؟ مصر کے عوام طویل مدت سے خواہش مند رہے ہیں کہ ترکی کو نمونے کے طور پر قبول کیا جائے اور اس کی پالیسیاں اپنائی جائیں۔ لوگوں کی خواہشات اپنی جگہ مگر مصر تو پاکستان ہی میں بدلتا دکھائی دے رہا ہے...